سیاسی مذہبی رہنماء پی ٹی آئی یوسی 12کی جرنل سکیٹری غازی غلام معاویہ قادری نے اپنے پریس بیانیہ مین کہاکہ انسانیت دشمن واپڈا والے درندے صفت انسان جیساکہ کل سے لوڈشیڈنگ ہوئ یوسی 12کی کی غریب عوام تڑپ رہی تھی گرمی کی وجہ سے اور یاد رہے غریب آباد سکہر شہر کی مےن یوسی ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب سے مطالبہ کیا کہ واپڈا مین بٹہے انسانیت کی قاتلون کو برطرف کر کہ انسانی جانو تحفظ کیا جا ئے اور یوسی 12کی زمہ دارون نے شرکت کی جس مین حافظ محمد ضیاء اجمیری حفیظ اللہ قریشی اسامہ قادری محترم علی مراد صاحب محترم ذیشان صاحب اور یوسی 12کی باشعور عوام نے شرکت کی
Search This Blog
Powered by Blogger.
Blog Archive
- September 2020 (2)
- August 2020 (7)
- July 2020 (7)
- June 2020 (124)
About Me
Click here to load more...



Post A Comment:
0 comments: