Search This Blog

Powered by Blogger.

Blog Archive

Navigation

یوسی 12مین صفائ کا عملہ مقرر کر کے صفائ کروائ جائ پی ٹی آئی کے یوسی12 کے سابقہ جرنل سیکرٹری غازی غلام معاویہ قادری

سیاسی ومذہبی رہنماء پی ٹی آئی کے یوسی12 کے سابقہ جرنل سیکرٹری غازی غلام معاویہ قادری نے اپنے پریس بیانیہ مین کہا کہ مین حکومت سندھ اور تمام حکام سے مطالبہ کرتاہون کہ سکہر شہر کی دل یوسی 12غریب آباد ہے وہ علاقہ گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے یوسی 12کے رہائشیوں کا جینا مشکل ہوگیا ہے بدبوء کی وجہ اور میئر سکہر ارسلان شیخ اور ڈپٹی میئر طارق چوہان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوسی 12مین صفائ کا عملہ مقرر کر کے صفائ کروائ جائ ورنہ اگر تین دن کے اندر اگر عملمہ  مقرر کرکہ صفائ نہین کروائ گئی تو پرامن احتجاج کرنے کا حق رکہتے ہین

Share
Banner

Aashan Ashfaque

Post A Comment:

0 comments: