Search This Blog

Powered by Blogger.

Blog Archive

Navigation

سکہر شہر مین چوک گھنٹہ گھر پہ گندا پانی سمندر کا دیک اختیار کر چکا


یوسی 12کی سابقہ جرنل سکیٹری غازی غلام معاویہ قادری نے اپنے پریس بیانیہ مین کہا کہ میئر سکہر ارسلان شیخ اور ڈپٹی میئر طارق چوہان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈریں عوام کی بد دعائون سے بچین  سکہر شہر مین چوک گھنٹہ گھر  پہ گندا پانی سمندر کا دیک اختیار کر چکا ہے کہانی پینے کی اشیاء کے دکانوں مین گندا پانی اور آنے جانے والے لوگ پریشان نمازی حضرات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے  اگر تین دن کے اندر صفائ عملہ مقرر کر کے صفائ نہین کروائ تو احتجاج کا دائرہ بڑاھائنگے
اور اس پریس کانفرنس مین پاکستان پیپلزپارٹی سٹی سکہر کے صدر بلال سومرو بہ موجود تھے



Share
Banner

Aashan Ashfaque

Post A Comment:

0 comments: